Beautiful Islamic Hadees Mubarak For Jumma in Urdu
شفاعت کرنا اورگواہ بننا
رسولِ کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کے دن اورشبِ جمعہ میں مجھ میں مجھ پردرود کثرت سے بھیجا کرو۔
کیونکہ جو شخص ایسا کرے گا میں قیامت کے دن اس کے لیے گواہ ا ور سفارشی ہوں گا۔۔۔
(کنزل العمال ص۔479 ج،ا)